پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

قمر النساء قمر کی غزلیں — Qamar Un Nisa Qamar Ghazals

قمر النساء قمر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

کریں کہہ دو منہ بند غنچے سب اپنا (غزل)

کریں کہہ دو منہ بند غنچے سب اپنا

میں لکھتی معما ہوں اس کے وہاں کا

جسے لوگ کہتے ہیں خورشید رخشاں

شرارہ ہے اک میرے سوز نہاں کا

مری آہ کی کار فرمائیاں ہیں

پتہ لا مکاں تک نہیں آسماں کا

مزید غزلیں از قمر النساء قمر ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں