پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

قمر الحسن زیدی کی غزلیں — Qamar Ul Hasan Zaidii Ghazals

قمر الحسن زیدی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

کل سے میں یہ دیکھ رہا ہوں (نظم)

کل سے میں یہ دیکھ رہا ہوں

میرے کمرے کا جو نل ہے

اس نل کا واشر ٹوٹ گیا ہے

اور پانی

قطرہ قطرہ ٹپک رہا ہے

اور اسی طرح

قطرہ قطرہ میرے نل سے

سارا سمندر بہہ جائے گا

اور پھر

بوند بوند خالی سمندر

اک دن پھر سے بھر جائے گا

مزید غزلیں از قمر الحسن زیدی ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں