پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

پریا درشی کی غزلیں — Priyadarshi Ghazals

پریا درشی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

مرے آنسوؤں پہ نہ مسکرا کئی خواب تھے جو مچل گئے (غزل)

مرے آنسوؤں پہ نہ مسکرا کئی خواب تھے جو مچل گئے

مرے دل کے شیش محل میں پھر لو چراغ یادوں کے جل گئے

مرا کوئی تیرے سوا نہیں مرے غم کی کوئی دوا نہیں

مجھے تم سے کوئی گلہ نہیں تم بدل گئے تو بدل گئے

وہی وادیاں وہی راستے وہی منظریں وہی مرحلے

مگر اب نظر میں جو تم نہیں وہ ہزار جلوے پگھل گئے

مزید غزلیں از پریا درشی ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں