نور اقبال کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
میں نے (نظم)
میں نے
اپنے اندر کے چھپے ہوئے چور کو
جلا وطن کیا
تو جسم کی سرحد پر پہنچ کر
اس نے مجھے آخری بار
خشمگیں اور حقارت بھری نگاہوں سے دیکھا
اور
کہا
احسان فراموش
مزید غزلیں از نور اقبال ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں