Nilanshu Ranjan کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
کچھ (نظم)
کچھ
خیالوں میں الجھ کر
رہ گیا
اس کی یادوں میں
اس نے
زلفیں کیا بکھرائیں
کہ زندگی کا کھیل ہی
الجھ کر رہ گیا
رات چپکے سے
چاند آیا میری کھڑکی پے
پوچھا تمہیں دیکھتا نہیں ہوں
ان دنوں
کہیں تمہیں
عشق تو نہیں ہو گیا
میں نے کہا
پتہ نہیں کیا ہو گیا
ہاں اتنا پتہ ہے
کے وہ مسکرائی تھی اس دن
اور میں
غزل لکھنے لگ گیا
مزید غزلیں از Nilanshu Ranjan ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں