Nau Khez کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
سجدہ کریں ہم کس طرح فی کل شی حق حاضرند (غزل)
سجدہ کریں ہم کس طرح فی کل شی حق حاضرند
حیرت کے بن میں کم اچھوں کیدھر کہو رخ ماہ کا
برہ مدرسے بیٹھ کر کرتے ہدایت خلق کوں
مرداں کے یو اوان میں کہتے حرف آتماہ کا
عاشق جدھاں سنپڑے تمن اور کچھ نہ بولو راستہ
نوخیز بھی غم نہ ہو ککر سروے حکم درگاہ کا
مزید غزلیں از Nau Khez ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں