مراحب قاسمی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
سناٹا سا سناٹا ہے (نظم)
سناٹا سا سناٹا ہے
سب کو اپنی تنہائی ہے
سب کے اپنے اپنے دکھ
اندر کا کوئی میت نہیں ہے
سانجھ کا کوئی گیت نہیں ہے
خاموشی ہے
ویرانی ہے
ناگن رات سی کالی چپ ہے
مزید غزلیں از مراحب قاسمی ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں