منیش چندرا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
اس کا خط آیا ہے میرے پتے پر (نظم)
اس کا خط آیا ہے میرے پتے پر
لکھا ہے
یہ جو میں نام اس کا انگلی سے
تکیے پہ لکھ
اپنی لمبی راتیں رکھ دیتا ہوں اس پہ
تو دم گھٹتا ہے اس کا
اور اس کو نیندیں نہیں آتی
مزید غزلیں از منیش چندرا ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں