پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ملکہ خورشید کی غزلیں — Malka Khursheed Ghazals

ملکہ خورشید کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

اپنے وجود کی گہرائیوں میں سموئے ہوئے (نظم)

اپنے وجود کی گہرائیوں میں سموئے ہوئے

تشنگی کا کرب

ازل سے زندہ ہیں

بے نام سی تشنگی روح و جاں کی

ہمیں قطرہ قطرہ پئے جا رہی ہے

مرے وجود سے لپٹا ہوا

مبہم سا خوف

لمحہ لمحہ مجھے ڈس رہا ہے

اور

ایک بے کیف احساس کی نیلاہٹ

مری رگ و پے میں

سرایت کرتی جا رہی ہے

مزید غزلیں از ملکہ خورشید ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں