پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

محمود ثنا کی غزلیں — Mahmood Sana Ghazals

محمود ثنا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

رات کی حویلی سے (نظم)

رات کی حویلی سے

چاند جب نکلتا ہے

آنکھ کے دریچے سے

آرزو مہکتی ہے

روشنی محبت کی

چار سو بکھرتی ہے

جسم کے جزیرے پر

رت جگا اترتا ہے

ریزہ ریزہ کرتا ہے

مزید غزلیں از محمود ثنا ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں