خالد نصیر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
کاش تمہیں نہ دیکھا ہوتا (نظم)
کاش تمہیں نہ دیکھا ہوتا
دل میں غم کے پھول نہ کھلتے
ہونٹوں پہ فریاد نہ ہوتی
تنہائی کے درد نہ ملتے
اپنی ہستی بار نہ ہوتی
مرنے کا ارمان نہ ہوتا
سانس بھی اک تلوار نہ ہوتی
آج اتنے مجبور نہ ہوتے
سب لوگوں سے الفت کرتے
اور خدا سے دور نہ ہوتے
مزید غزلیں از خالد نصیر ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں