پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

کبیر التمش کی غزلیں — Kabir Altamash Ghazals

کبیر التمش کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

اور میں جاؤں کہاں اب دل لگانے کے لیے (غزل)

اور میں جاؤں کہاں اب دل لگانے کے لیے

میں کمانے جا رہا ہوں تم کو پانے کے لیے

جا رہے ہیں تو چلے جائیں رکے کیوں ہیں یہاں

آج آئے بھی تھے تو بس آپ جانے کے لیے

جو بتانا تھا وہی مجھ کو بتایا تو نہیں

اور کیا ہی رہ گیا مجھ کو بتانے کے لیے

میں تمہارے بعد کیسے مسکراؤں گا سنو

میں تمہیں کو دیکھتا ہوں مسکرانے کے لیے

مزید غزلیں از کبیر التمش ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں