حشمت کمال پاشا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
گرمی آئی چھٹی لائی (نظم)
گرمی آئی چھٹی لائی
دائیں بائیں
آگے پیچھے
شور مچاتے
سارے بچے
باجا گاجا
منا راجا
بے سر سب نے
راگ الاپا
اٹی کٹی
چھوڑو پیاری
آؤ پھر سے
کر لو یاری
مزید غزلیں از حشمت کمال پاشا ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں