پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

#hamidnaved ایک تحقیق کے مطابق……. دن میں بہت…

#hamidnaved
ایک تحقیق کے مطابق…….
دن میں بہت سی پوسٹس کرنے والے اچانک غائب ہو جائیں تو سمجھیں انکی کہیں سیٹنگ ہو گئی ہے….❤️
اور جو مہینوں غائب رہنے کے بعد پھر سے متحرک نظر آئیں وہ یقیناً "بریک اپ” سے دوچار ہیں…????????

آپ کی تحقیق کیا کہتی ہے…..؟؟؟