پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

فراز حامدی کی غزلیں — Faraz Hamidi Ghazals

فراز حامدی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

صبح اک نئی دلہن (نظم)

صبح اک نئی دلہن

رات کی تھکن سے چور

نیند کے خماروں میں

اپنی ہر پڑوسن کے

پاؤں چھونے جاتی ہے

اور اپنے کمرے میں

آئینے کے سامنے

اپنی ہر پڑوسن کا

جملہ گنگناتی ہے

چوگنے ہوں تیرے بھاگ

امر رہے ترا سہاگ

مزید غزلیں از فراز حامدی ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں