Category: منتخب غزلیں
-

ﺟﺐ ﺗﺼﻮﺭ ﻣﺮﺍ ﭼُﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﭼﮭُﻮ ﺁﺋﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﺳﮯ…
ﺟﺐ ﺗﺼﻮﺭ ﻣﺮﺍ ﭼُﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﭼﮭُﻮ ﺁﺋﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﺳﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗِﺮﯼ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺁﺋﮯ ﻣﺸﻐﻠﮧ ﺍﺏ ﮨﮯ ﻣﺮﺍ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﻮ ﺗﮑﺘﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﭼﯿﻦ ﻧﮧ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﭘﮩﻠﻮ ﺁﺋﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﻧﮯ ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﺑﺎﻗﯽ ﺟﮭﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﻋﮑﺲ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﻮ، ﻧﻈﺮ ﺗﻮ ﺁﺋﮯ ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﮔﺮﺩﺵِ…
-

ضیاء الحق قاسمی کی وفات Oct 25, 2006 پیدائش: 1935…
ضیاء الحق قاسمی کی وفات Oct 25, 2006 پیدائش: 1935ء انتقال:26 اکتوبر 2006ء اردو کے نامور مزاح نگار۔مہشور مزاح نگار عطا الحق قاسمی کے چھوٹے بھائی۔بھارت کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے۔ پاکستان بننے کے بعد ان کا خاندان حیدرآباد آ کر آْباد ہوا۔ بعد میں وہ کراچی منتقل ہوگئے جہاں سے انہوں نے ماہنامہ…
-

ساحر لدھیانوی کی 25 ویں برسی Oct 25, 1980 اردو زب…
ساحر لدھیانوی کی 25 ویں برسی Oct 25, 1980 اردو زبان کے مشہور شاعر ساحر لدھیانوی آٹھ مارچ 1921ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے اور اُن کا انتقال پچیس اکتوبر 1980ء کو 59 برس کی عمر میں ہوا۔ ساحر کا اصل نام عبدالحئی تھا۔ 1938ء میں میٹرک کرنے کے بعد اُنہوں نے گورنمنٹ کالج لدھیانہ…
-

-

-

-

لوح ِ مزار کے اشعار …………… زندگی کیا ہے ع…
لوح ِ مزار کے اشعار …………… زندگی کیا ہے عناصر میں ظہورِ ترتیب موت کیا ہے انہی اجزاءکا پریشاں ہونا …. اور ہادی مچھلی شہری کے لوح مزار کے لئے خود ان کے اپنے لکھے ہوئے شعر اک کھلونا ٹوٹتے جس کو نہیں لگتی ہے دیر زندگی کیا ہے فقط ترکیبِ آب و گلِ کی…
-

ہادی مچھلی شہری کی پیدائش October 25, 1921 نام سی…
ہادی مچھلی شہری کی پیدائش October 25, 1921 نام سید محمد ہادی، تخلص ہادی۔ تقریبا ۱۸۹۰ء میں مچھلی شہر ، ضلع جون پور میں پیدا ہوئے۔فارسی و عربی کے صرف ونحو کی تعلیم مچھلی شہر میں حاصل کی۔ بعد ازاں علی گڑھ سے بی اے ایل ایل بی کی سندیں حاصل کیں۔ تقریبا ۱۵ سال…
-

مَیں پل دو پل کا شاعر ہُوں پل دو پل مِری کہانی ہے …
مَیں پل دو پل کا شاعر ہُوں پل دو پل مِری کہانی ہے پل دو پل میری ہستی ہے پل دو پل مِری جوانی ہے مُجھ سے پہلے کِتنے شاعر آئے اور آ کر چلے گئے کُچھ آہیں بھر کر لوٹ گئے کُچھ نغمے گا کر چلے گئے وہ بھی اِک پل کا قِصّہ تھے…
-

ترانۂ اردو شاطرحکیمی واللہ کیا زباں ہے اردو زباں …
ترانۂ اردو شاطرحکیمی واللہ کیا زباں ہے اردو زباں ہماری فطرت کی ترجماں ہے اردو زباں ہماری آبا کی داستاں ہے اردو زباں ہماری مظلوم کی فغاں ہے اردو زباں ہماری ہندو بھی بولتے ہیں مسلم بھی بولتے ہیں دو جسم ایک جاں ہے اردو زباں ہماری تعمیر کی ہے اس کی خود کو مٹا…