Category: منتخب غزلیں
-

خوبصورت موڑ چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم د…
خوبصورت موڑ چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں نہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دلنوازی کی نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سے یہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نظروں سے تمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش…
-

اچھی ہے دوستوں سے شِکایت کبھی کبھی بڑھتی ہے اِس ط…
اچھی ہے دوستوں سے شِکایت کبھی کبھی بڑھتی ہے اِس طرح بھی محبت کبھی کبھی پہچان ہو گئی کئی لوگوں کی اِس طرح آئی ہے کام یُوں بھی ضرُورت کبھی کبھی ہوتے ہیں قُربتوں میں بھی محشر کئی بپَا آتی ہے وصل میں بھی قیامت کبھی کبھی پھر ایک بےپناہ سی شِدت کے واسطے قُربان…
-

ساحر لدھیانوی کو رخصت ہوئےآج 37 برس ہوگئے ساحر لد…
ساحر لدھیانوی کو رخصت ہوئےآج 37 برس ہوگئے ساحر لدھیانوی پاکستان بننے پر لاہور آگئے تھے۔ یہاں ابن انشأ، حمید اختر ، اے حمید ، عارف عبدالمتین جیسے دوستوں کی صحبت میسر تھی۔ ’’سویرا‘‘ کی مجلسِ ادارت میں بھی شامل ہوگئے۔ پھر یہ ہوا کہ پاکستان امریکی کیمپ میں شامل ہو گیا، ترقی پسندوں کی…
-

تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ، یا رسول اللہ ﷺ دِل…
تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ، یا رسول اللہ ﷺ دِلم پژمردہ آوارہ ، زِ عصیاں ، یا رسول اللہ ﷺ یا رسول اللہ ﷺ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آورہ ہو گیا ہے چوں…
-

بھٹکتی ہوئی انگلیاں (ایک پچّی کاری) …..تو …
بھٹکتی ہوئی انگلیاں (ایک پچّی کاری) …..تو موڑ کاٹتے ہوئے ندی میں….. حادثے کے زخمیوں ….. دکان میں رکھا گیا تھا….پھٹ گیا…. ہلاکتوں میں….خون کی اپیل ہے نمک حسبِ ضرورت ہو پکائیں….. چھ منٹ کے بعد موتی چھوٹے چھوٹے ہیں کڑھائی میں…..نیا فیشن۔۔۔۔ نئے البم میں گیتوں کو….. نئے انداز میں یہ سب معاشرتی برائیاں…
-
"کئی سردیاں بھی گزر گئیں میں تو اسکے کام نہ آ سکا …
"کئی سردیاں بھی گزر گئیں میں تو اسکے کام نہ آ سکا میں لحاف ہوں کسی اور کا مجھے اوڑھتا کوئی اور ہے” 25 اکتوبر: یومِ وفات ضیاء الحق قاسمیؔ
-

اسداللہ خاں غالب نفَس نہ انجمنِ آرزو سے باہر کھین…
اسداللہ خاں غالب نفَس نہ انجمنِ آرزو سے باہر کھینچ اگر شراب نہیں انتظارِ ساغر کھینچ "کمالِ گرمئ سعئ تلاشِ دید” نہ پوچھ بہ رنگِ خار مرے آئینہ سے جوہر کھینچ تجھے بہانۂ راحت ہے انتظار اے دل! کیا ہے کس نے اشارہ کہ نازِ بسترکھینچ تری طرف ہے بہ حسرت نظارۂ نرگس بہ کورئ…
-

ہادی مچھلی شہری نظام طبیعت سے گھبرا گیا دل طبیعت …
ہادی مچھلی شہری نظام طبیعت سے گھبرا گیا دل طبیعت کی اب برہمی چاہتا ہوں مری بیقراری سے خوش ہونے والے نہ خوش کہ میں بھی یہی چاہتا ہوں جفا کو بھی تیری جو شرمندہ کر دے وہ مظلوم میں زندگی چاہتا ہوں غضب ہے یہ احساس وارستگی کا کہ تجھ سے بھی خود کو…
-

ضیا الحق قاسمی معشوق جو ٹھگنا ہے تو عاشق بھی ہے…
ضیا الحق قاسمی معشوق جو ٹھگنا ہے تو عاشق بھی ہے ناٹا اِس کا کوئی نقصان نہ اُس کو کوئی گھاٹا تیری تو نوازش ہے کہ تو آ گیا ، لیکن اے دوست مرے گھر میں نہ چاول ہے نہ آٹا لڈن تو ہنی مون منانے گئے لندن چل ہم بھی کلفٹن پہ کریں سیر…
-

ساحر لدھیانوی تنگ آچکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم ٹھکرا…
ساحر لدھیانوی تنگ آچکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم مایوسی مآل محبت نہ پوچھئے اپنوں سے پیش آئے ہیں بیگانگی سے ہم لو آج ہم نے توڑ دیا رشتۂ امید لو اب کبھی گلہ نہ کریں گے کسی سے ہم ابھریں گے ایک بار ابھی…