Category: منتخب غزلیں
-

آج کا لفظ امکان: ممکن …….. تیز ہو جائیں اس کا…
آج کا لفظ امکان: ممکن …….. تیز ہو جائیں اس کا تو امکان ہے آندھیاں اب رکیں ایسا لگتا نہیں آشفتہ چنگیزی ……. شاید میں کسی اور زمانے میں بھی آؤں ممکن تو نہیں ہے مگر امکان میں رکھنا اسحاق وردگ …… اندھا ہے شوق پھر نظر امکان پر ہو کیوں کام اپنا دل نے…
-
درد ایسا ہے کہ جی چاہے ہے زندہ رہئے زندگی ایسی کہ…
درد ایسا ہے کہ جی چاہے ہے زندہ رہئے زندگی ایسی کہ مر جانے کو جی چاہے ہے کلیم عاجز
-
غم سے منسوب کروں درد کا رشتہ دے دوں زندگی آ تجھے …
غم سے منسوب کروں درد کا رشتہ دے دوں زندگی آ تجھے جینے کا سلیقہ دے دوں علی احمد جلیلی
-
بڑا گھاٹے کا سودا ہے صداؔ یہ سانس لینا بھی بڑھے ہ…
بڑا گھاٹے کا سودا ہے صداؔ یہ سانس لینا بھی بڑھے ہے عمر جیوں جیوں زندگی کم ہوتی جاتی ہے صدا انبالوی
-

ہم نے پھولوں کو جو دیکھا لب و رخسار کے بعد پھول د…
ہم نے پھولوں کو جو دیکھا لب و رخسار کے بعد پھول دیکھے نہ گئے حسنِ رخِ یار کے بعد کام نظروں سے لیا ابروئے خم دار کے بعد تیر مارے مجھے اس شوخ نے تلوار کے بعد جس پہ ہو جائیں فدا کوئی بھی ایسا نہ ملا سیکڑوں دیکھے حسیں آپ کے دیدار کے…
-

ثمینہ راجہ کا یوم وفات October 30, 2012 ۔وہ بہاو…
ثمینہ راجہ کا یوم وفات October 30, 2012 ۔وہ بہاولپور کے ایک جاگیردار گھرانے میں پیدا ہوئیں ۔ بارہ تیرہ برس کی عمر سے شعر گوئی کا آغاز ہوا اور جلد ہی ان کا کلام پاک و ہند کے معتبر ادبی جرائد میں شائع ہونے لگا۔ لیکن اپنے گھرانے کی روایات اور سماجی پابندیوں کے…
-

ادا جعفری کی دو خوبصورت غزلیں گھر کا رستہ بھی ملا…
ادا جعفری کی دو خوبصورت غزلیں گھر کا رستہ بھی ملا تھا شاید راہ میں سنگِ وفا تھا شاید اِک ہتھیلی پہ دیا ہے اب تک ایک سورج نہ بجھا تھا شاید اس قدر تیز ہوا کے جھونکے شاخ پر پھول کِھلا تھا شاید لوگ بے مہر نہ ہوتے ہوں گے وہم سا دل کو…
-

شاید کہ موجِ عشق جنوں خیز ہے ابھی۔ ثمینہ راجہ شای…
شاید کہ موجِ عشق جنوں خیز ہے ابھی۔ ثمینہ راجہ شاید کہ موجِ عشق، جنوں خیز ہے ابھی دل میں لہو کی تال بہت تیز ہے ابھی ہم نے بھی مستعار لیا اُس سے رنگِ چشم اپنی طرح سے وہ بھی کم آمیز ہے ابھی پھر آبِ سرخ آنکھ سے بہتا دکھائی دے گویا یہ…
-

وفا حجازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج 31 اکتوبر خوبصورت لب …
وفا حجازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج 31 اکتوبر خوبصورت لب و لہجے کے معروف شاعر وفا حجازی کا تیسواں یومِ وفات ھے ۔ سال پیدائش ۔ امرتسر ۔ نامعلوم تاریخ وفات ۔ کبیروالا ۔ 31 اکتوبر 1984ء کبیروالا کی سرزمین ھر دور مین ادبی لحاظ سے ھمیشہ زرخیز رھی ھے ۔ بیدل حیدری ، خادم رزمی اور…
-

اِنتظار . گُزر رہے ہیں شب و روز تم نہیں آتیں ریاضِ…
اِنتظار . گُزر رہے ہیں شب و روز تم نہیں آتیں ریاضِ زِیست ہے آزردۂ بہار ابھی مِرے خیال کی دُنیا ہے سوگوار ابھی جو حسرتیں تِرے غم کی کفیل ہیں پیاری ابھی تلک مِری تنہائیوں میں بستی ہیں طوِیل راتیں ابھی تک طوِیل ہیں پیاری اُداس آنکھیں تِری دِید کوترستی ہیں بہارِ حُسن پہ…