Category: منتخب غزلیں
-

-

مؔیں کیا ہُوں معلُوم نہیں مَیں قاسِم مقسُوم نہیں …
مؔیں کیا ہُوں معلُوم نہیں مَیں قاسِم مقسُوم نہیں مَیں تسلیم کا پیکر ہُوں مَیں حاکِم مَحکُوم نہیں مَیں نے ظُلم سہے لیکن مَیں پِھر بھی مظلُوم نہیں مَیں مستی کا ساغر ہُوں ہوش سے مَیں مَحرُوم نہیں تیری رحمت چھوڑے کون توبہ مَیں معصُوم نہیں میرے تبریزی انداز مَیں مولائے رُوم نہیں مَیں مسجُودِ…
-

اسماعیل میرٹھی مولوی محمد اسماعیل نام، اسماعیل تخل…
اسماعیل میرٹھی مولوی محمد اسماعیل نام، اسماعیل تخلص۔ ۱۲؍نومبر ۱۸۴۴ء کو میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ گلستاں ، بوستاں اور شاہ نامہ وغیرہ فارسی کتب درسیہ ختم کرنے کے بعد نارمل اسکول میں داخل ہوئے اور امتحان پاس کیا۔ ۱۸۶۷ء سے ۱۸۷۰ء کے عرصے میں سہارن پور کے ضلع اسکول میں مدرس فارسی رہے۔ تھوڑے عرصے…
-
نذیر مرزا برلاس ،ڈاکٹر ادیب, شاعر پشاور(خیبرپختون…
نذیر مرزا برلاس ،ڈاکٹر ادیب, شاعر پشاور(خیبرپختونخوا) , پاکستان پیدائش 1908-11-01 سنگھوائی، جہلم – پاکستان وفات 1978-11-06 پشاور (خیبر پختونخوا) – پاکستان
-
جاتی رُت سے پیار کرو گے کر لو بات، ادھار کرو گ…
جاتی رُت سے پیار کرو گے کر لو بات، ادھار کرو گے تب مل کر احسان کیا تھا اب مل کر ایثار کرو گے جتنے خواب، اتنی تعبیریں کتنے داغ شمار کرو گے اے انکار کے خوگر لوگو اور بھی کوئی وار کرو گے اس کے نام کو ناؤ بنا کر پیاسوں کو سرشار کرو…
-

تیری زلفیں غیر اگر سلجھائے گا آنکھ والوں سے نہ دی…
تیری زلفیں غیر اگر سلجھائے گا آنکھ والوں سے نہ دیکھا جائے گا سب طرح کی سختیاں سہہ جائے گا کیوں دلا تو بھی کبھی کام آئے گا ایک دن ایسا بھی ناصح آئے گا غم کو میں اور غم مجھے کھا جائے گا اے فلک ایسا بھی اک دن آئے گا جب کیے پر…
-

پچھلے پہر کا سناٹا جب زھر فضا میں گھولے گا کون کسی…
پچھلے پہر کا سناٹا جب زھر فضا میں گھولے گا کون کسی سے بات کرے گا ، کون کسی سے بولے گا اک نووارد کی آھٹ ، پھر من کے تار ھلائے گی پسِ منظر میں ڈولتا سایہ ، آج دریچہ کھولے گا رات کے راھی کی پلکیں ھیں بھیگی بھیگی شبنم سے اس حالت…
-

یہ نہ تھی ہماری قسمت ۔۔۔۔ کرنل محمد خان کی ایک شاہ…
یہ نہ تھی ہماری قسمت ۔۔۔۔ کرنل محمد خان کی ایک شاہکار تحریر سے اقتباس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رضیہ ہماری توقع سے بھی زیادہ حسین نکلی اور حسین ہی نہیں کیا فتنہ گر قد و گیسو تھی۔ پہلی نگاہ پر ہی محسوس ہوا کہ initiative ہمارے ہاتھ سے نکل کر فریقِ مخالف کے پاس چلا گیا ہے۔…
-

تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجہکو یہ میری عمر محب…
تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجہکو یہ میری عمر محبت کے لئیے تھوڑی ہے. اک ذرا سا غم دوراں کا بھی حق ہے جس پر میں نے وہ سانس بھی تیرے لئیے رکھ چھوڑی ہے. قتیل شفائی
-

جسے بار بار مِلے تھے تم، وہ مِرے سِوا کوئی اور تھا…
جسے بار بار مِلے تھے تم، وہ مِرے سِوا کوئی اور تھا مِرے دِل کو تابِ نظر کہاں، تمھیں دیکھتا کوئی اور تھا گُلِ تازہ! یہ تِرا رنگ و بُو، ہُوا سب سے بڑھ کے تِرا عدو کسی اور نے تجھے چُن لیا، تجھے چاہتا کوئی اور تھا سبھی ربط بے سَر و پا ہُوئے،…