Category: منتخب غزلیں
-

وہ مزہ دیا تڑپ نے کہ یہ آرزو ہے یا رب! مرے دونوں پ…
وہ مزہ دیا تڑپ نے کہ یہ آرزو ہے یا رب! مرے دونوں پہلوؤں میں ___ دلِ بیقرار ہوتا سینہؑ چرخ میں ہر اختر__ اگر دل ہے تو کیا۔ ایک دل ہوتا مگر_______ درد کے قابل ہوتا امیر مینائی
-

غلام ہمدانی مصحفیؔ . غم کے مارے روز شب ناچار میں ر…
غلام ہمدانی مصحفیؔ . غم کے مارے روز شب ناچار میں رہنے لگا کیا کہوں اِس غم سے تو بیمار میں رہنے لگا دھیان کس کا بندھ گیا ایسا، جو راتوں کے تئیں! چشمِ انجم کی طرح بیدار میں رہنے لگا بدگمانی نے ستایا اِس قدر مجھ کو، کہ آہ شب کو واں جاکر، پسِ…
-

گئے دنوں کا سراغ لیکر کدھر سے آیا، کدھر گیا وہ عجی…
گئے دنوں کا سراغ لیکر کدھر سے آیا، کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کرگیا وہ اس جیسے ہزاروں اشعار کے خالق اردو غزل کے رجحان ساز شاعر ناصر کاظمی کا 92 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ سید ناصر رضا کاظمی المعروف ناصر کاظمی کی پیدائش آٹھ دسمبر1925…
-

نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے …
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئی ان جلتی بلتی گلیوں میں اب خاک اڑاؤں کس کے لیے وہ شہر میں تھا تو اس…
-

زباں سُخن کو سُخن بانکپن کو ترسے گا سُخن کدہ مِری …
زباں سُخن کو سُخن بانکپن کو ترسے گا سُخن کدہ مِری طرزِ سُخن کو ترسے گا نئے پیالے سہی تیرے دَور میں ساقی یہ دَور میری شرابِ کُہن کو ترسے گا مُجھے تو خیر وطن چھوڑ کر اماں نہ مِلی وطن بھی مُجھ سے غریب الوطن کو ترسے گا اِنہی کے دم سے فِروزاں ہیں…
-
بنتے رہے ہیں دل میں عجب گردباد سے رنگوں کو آزما …
بنتے رہے ہیں دل میں عجب گردباد سے رنگوں کو آزما نہ سکے اعتماد سے یہ اور بات آبلے ہونٹوں پہ پڑ گئے دہلیز چوم لی ہے مگر اعتقاد سے برسوں کی بے زبان تھکاوٹ لپٹ گئی جب شہرِ دل میں لوٹ کے آئے جہاد سے سرسوں کی چاندنی سے برہنہ درخت تک ہر شے…
-

کلام ۔ محسن نقوی کتاب ۔ رختِ شب صفحہ ۔ 56 سارے ل…
کلام ۔ محسن نقوی کتاب ۔ رختِ شب صفحہ ۔ 56 سارے لہجے تیرے ، بے زباں ایک مَیں ! اس بھرے شہر میں رائیگاں ایک مَیں وصل کے شہر کی روشنی ایک تو ہجر کے دشت میں کارواں ایک مَیں بجلیوں سے بھری بارشیں زور پر اپنی بستی میں کچا مکاں ایک مَیں حسرتوں…
-
جلے گا دِل ہمارا بھی کب تک۔۔!! تیری محفل میں روشنی…
جلے گا دِل ہمارا بھی کب تک۔۔!! تیری محفل میں روشنی کے لئے اظہر ناظؔر۔۔۔۔!!!
-

معروف مزاحیہ شاعر جناب عبیر ابوذری کی وفات Dec 07,…
معروف مزاحیہ شاعر جناب عبیر ابوذری کی وفات Dec 07, 1997 عبیر ابوذری مزاحیہ شاعری کے بے تاج بادشاہ تھے جو آج بھی لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں— آپ کا اصل نام شیخ عبد الرّشید تھا— وہ ۱۹۱۴ء میں جنڈیالہ گرو، ضلع امرتسر میں پیدا ہوئے— آپ نے صرف پرائمری تک تعلیم حاصل کی—…
-

مصنف، شاعر اورکالم نویس عبدالقوی شکور المعروف تشنہ…
مصنف، شاعر اورکالم نویس عبدالقوی شکور المعروف تشنہ بریلوی کی وفات December 07, 2015 میخانۂ اردو بہت آباد ہے تشنہؔ آتے ہیں مگر یاد مجھے جوشؔ و جگرؔ آج ……. بس یہی اک کام باقی تھا جو کرنا ہے مجھے میں محبت بو رہا ہوں نفرتوں کے درمیاں ……… قریب آ نہ سکا میں ترے…