Category: منتخب غزلیں
-

کہیں اجڑی اجڑی سی منزلیں کہیں ٹوٹے پھوٹے سے بام و …
کہیں اجڑی اجڑی سی منزلیں کہیں ٹوٹے پھوٹے سے بام و در یہ وہی دیار ہے دوستو جہاں لوگ پھرتے تھے رات بھر میں بھٹکتا پھرتا ہوں دیر سے یونہی شہر شہر نگر نگر کہاں کھو گیا مرا قافلہ کہاں رہ گئے مرے ہم سفر جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا…
-

شمیم جے پوری باخدا اب تو مجھے کوئ تمنا ہی نہیں پھ…
شمیم جے پوری باخدا اب تو مجھے کوئ تمنا ہی نہیں پھر یہ کیا بات ہے یہ دل کہیں لگتا ہی نہیں صرف چہرہ کی اداسی سے بھر اۓ آنسو دل کا عالم تو ابھیی آپ نے دیکھا ہی نہیں وہ کرم کرتےہیں یا ہم پہ ستم کرتے ہیں اس نظر سے انہیں ہم نے…
-

کچھ یادگار شہر ستم گر ہی لے چلیں ناصر کاظمی کچھ یا…
کچھ یادگار شہر ستم گر ہی لے چلیں ناصر کاظمی کچھ یادگار شہر ستم گر ہی لے چلیں آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر سر پر خیال یار کی چادر ہی لے چلیں رنج سفر کی کوئی نشانی تو پاس ہو تھوڑی…
-

کیوں غمِ رفتگاں کرے کوئی فِکرِ وا ماندگاں کرے کوئی…
کیوں غمِ رفتگاں کرے کوئی فِکرِ وا ماندگاں کرے کوئی تیرے آوارگانِ غُربت کو شاملِ کارواں کرے کوئی زِندگی کے عذاب کیا کم ہیں کیوں غمِ لا مکاں کرے کوئی دِل ٹپکنے لگا ہے آنکھوں سے اب کِسے راز داں کرے کوئی اِس چمن میں برنگِ نَکہتِ گُل عُمر کیوں رائیگاں کرے کوئی شہر میں…
-

کلام ۔ احسان دانش کتاب ۔ زنجیرِ بہاراں صفحہ ۔ ۱۴۸ …
کلام ۔ احسان دانش کتاب ۔ زنجیرِ بہاراں صفحہ ۔ ۱۴۸ طرب کی رو میں جو اپنا مقام بھول آےٓ نہ زندگی کے انھیں عمر بھر اصول آےٓ رہِ وفا میں بہرگام جب ببول آےٓ ہوس پرست پکارے ادھر فضول آےٓ کسی نے رات گزاری تڑپ کے کانٹوں پر کسی کی سیج کے حصے میں…
-

دھیان میں گم اے شہنشاہ اسوۂ حسنہؐ آپ کا بندہ ستیہ…
دھیان میں گم اے شہنشاہ اسوۂ حسنہؐ آپ کا بندہ ستیہ پال آنند غیر مسلم ضرور ہے لیکن یہ اجازت تو دیں مجھے سرکارؐ دھیان میں گم زمیں کو بوسہ دوں اور باقی کی عمر اے آقاؐ یوں ہی ٹھہرا رہوں جھکاۓ ہوۓ درِ شاہِ اممؐ پہ سر اپنا دھیان میں گم رہوں تو میں…
-

7 دسمبر: یومِ وفات جناب شہریار راشد – معروف سفارتک…
7 دسمبر: یومِ وفات جناب شہریار راشد – معروف سفارتکار، انگریزی کے شاعر اور ن م راشد کے فرزند (ولادت: 19 جنوری 1948ء – وفات: 7 دسمبر 1998ء)
-

گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ عجی…
گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ بس ایک موتی سی چھب دکھا کر بس ایک میٹھی سی دھن سنا کر ستارۂ شام بن کے آیا برنگِ خوابِ سحر گیا وہ خوشی کی رت ہو کہ غم کا موسم نظر…
-

-

تیرے مِلنے کو بیکل ہو گۓ ہیں مگر یہ لوگ پاگل ہو گۓ…
تیرے مِلنے کو بیکل ہو گۓ ہیں مگر یہ لوگ پاگل ہو گۓ ہیں بہاریں لے کے آۓ تھے جہاں تُم وہ گھر سُنسان جنگل ہو گۓ ہیں یہاں تک بڑھ گۓ آلامِ ہستی کہ دِل کے حوصلے شَل ہو گۓ ہیں کہاں تک لاۓ ناتواں دِل کہ صدمے اب مُسلسل ہو گۓ ہیں نِگاہء…