Category: منتخب غزلیں
-

اور تیرے ساتھ شعرکی خوشبو چلی گئی تشنہ بریلوی جوا…
اور تیرے ساتھ شعرکی خوشبو چلی گئی تشنہ بریلوی جواں مرگ پروین شاکر کو ہم کیسے بھلاسکتے ہیں ۔ اس کی حادثاتی موت کو اب بیس سال ہوئے ہیں۔ ہم سب کی طرح صبح سویرے وہ دفتر جانے کے لیے نکلی کہ اچانک اس کی چھوٹی سی گاڑی کو ایک ٹرک نے ٹکر ماردی ۔…
-

انتظار حسین کی پیدائش Dec 07, 1923 آج اردو کے افس…
انتظار حسین کی پیدائش Dec 07, 1923 آج اردو کے افسانہ نگار انتظار حسین کا یومِ پیدائش ہے— جناب انتظار حسین ۷ دسمبر، ۱۹۲۳ء کو میرٹھ ضلع بلند شہر میں پیدا ہوئے—(تاریخ پیدائش کا اندرج اکثر جگہوں پر 21 دسمبر 1925 ء بمقام ڈبائی‘ ضلع بلند شہر‘ صوبہ جات متحدہ آکرہ واودھ ہندوستان ہے)۔ میرٹھ…
-
اس کا نہیں ہے غم کوئی، جاں سے اگر گزر گئے دکھ کی …
اس کا نہیں ہے غم کوئی، جاں سے اگر گزر گئے دکھ کی اندھیری رات میں ہم بھی چراغ دھر گئے شان و شکوہ کیا ہوئے، قیصر و جم کدھر گئے تخت الٹ الٹ گئے، تاج بکھر بکھر گئے فکرِ معاش نے سبھی جذبوں کو سرد کر دیا سڑکوں پہ دن گزر گئے، ہو کے…
-

ﻏﺰﻝ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭼﮭﯿﮍﯼ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺎﺯ ﺩﯾﻨﺎ ﺫﺭﺍ ﻋﻤﺮِ ﺭﻓﺘﮧ ﮐﻮ ﺁﻭﺍ…
ﻏﺰﻝ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭼﮭﯿﮍﯼ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺎﺯ ﺩﯾﻨﺎ ﺫﺭﺍ ﻋﻤﺮِ ﺭﻓﺘﮧ ﮐﻮ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯾﻨﺎ ﻗﻔﺲ ﻟﮯ ﺍﮌﻭﮞ ﻣﯿﮟ، ﮨﻮﺍ ﺍﺏ ﺟﻮ ﺳﻨﮑﮯ ﻣﺪﺩ ﺍﺗﻨﯽ ﺍﮮ ﺑﺎﻝ ﻭ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﺩﯾﻨﺎ ﻧﮧ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﺮﮮ ﮨﻢ ﺻﻔﯿﺮﻭ ﺟﺐ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﻭﮞ، ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯾﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﯿﮑﮫ ﻟﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺗﺎﺑﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﺮ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺭﻧﮓِ ﺁﻏﺎﺯ ﺩﯾﻨﺎ…
-

راس جب زندگی نہیں آتی تو جگرؔ موت بھی نہیں آتی …
راس جب زندگی نہیں آتی تو جگرؔ موت بھی نہیں آتی چوٹ کھاتا نہیں ہے دل جب تک روش زندگی نہیں آتی ساتھ دیتی نہیں اگر تقدیر راس تدبیر بھی نہیں آتی دل کو جب تک لگے نہ کوئی بات رنگ پر زندگی نہیں آتی حسرت و یاس و غم سبھی دل میں آتے ہیں…
-

جگن ناتھ کی پیدائش Dec 05, 1918 جگن ناتھ آزاد 5 د…
جگن ناتھ کی پیدائش Dec 05, 1918 جگن ناتھ آزاد 5 دسمبر، 1918ء کو عیسیٰ خیل ضلع میانوالی میں پیدا ہوئے جو اب پاکستان میں ہے۔ان کے والد تلوک چند محروم اردو کے شاعر تھے۔ آزاد کی ابتدائی تعلیم گھر پر ہی اپنے والد کے ہاتھوں ہوئی۔ جگن ناتھ آزاد نے 1933ء میں میانوالی سے…
-

ایک زمین مرزا اسد اللہ غالبؔ جوشؔ ملیح آبادی واصف …
ایک زمین مرزا اسد اللہ غالبؔ جوشؔ ملیح آبادی واصف علی واصفؔ ۔۔۔۔۔ بازِیچہء اطفال ہے دُنیا مِرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا مِرے آگے اِک کھیل ہے اورنگِ سلیماں مِرے نزدیک اِک بات ہے اِعجازِ مسیحا مِرے آگے جُز نام نہیں صُورتِ عالم مُجھے منظُور جُز وہم نہیں ہستیِ اشیا مِرے آگے…
-

-

-

ہیں رواں اس راہ پر جس کی کوئی منزل نہ ہو جستجو کرت…
ہیں رواں اس راہ پر جس کی کوئی منزل نہ ہو جستجو کرتے ہیں اس کی جو ہمیں حاصل نہ ہو دشت نجد پاس میں دیوانگی ہو ہر طرف ہر طرف محمل کا شک ہو پر کہیں محمل نہ ہو وہم یہ تجھ کو عجب ہے جمال کم نما جیسے سب کچھ ہو مگر تو…