Category: منتخب غزلیں
-

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے مرزا غا…
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے مرزا غالب ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے ڈرے کیوں میرا قاتل کیا رہے گا اس کی گردن پر وہ خوں جو چشم تر سے عمر بھر یوں دم بدم نکلے نکلنا خلد سے…
-

پروین شاکر …. یہ راہِ عشق ہے مقتل سے ہوتے جاتی ہ…
پروین شاکر …. یہ راہِ عشق ہے مقتل سے ہوتے جاتی ہے سواس سفرمیں کوئ دل میں ڈر نہیں لاتا سوادِ شام ! اسیروں میں کون شامل ہے بلا سبب کوئ نیزے پہ سر نہیں لاتا …. قاضئ شہر نے قبلہ بدلا لیکن خطبےمیں روانی ہے وہی … ہم کس کی زبان بولتے ہیں گر…
-

منیر نیازی کی وفات December 26, 2006 اردو اور پنج…
منیر نیازی کی وفات December 26, 2006 اردو اور پنجابی کے مشہور شاعر اور ادیب ۔ 9 اپریل، 1928ء کو ضلع ہوشیار پور (مشرقی پنجاب) کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے بی اے تک تعلیم پائی اور جنگ عظیم کے دوران میں ہندوستانی بحریہ میں بھرتی ہوگئے لیکن جلد ہی ملازمت چھوڑ کر…
-

آج خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کا یومِ وفات ہے۔ Dece…
آج خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کا یومِ وفات ہے۔ December 26, 1994 پروین شاکر 24 نومبر 1952ء کو کراچی میں پیدا ہوئی تھیں۔ دورانِ تعلیم وہ مباحثوں اور مشاعروں میں حصہ لیتی رہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ ریڈیو پاکستان کے مختلف علمی ادبی پروگراموں میں شرکت کرتی رہیں۔ انگریزی ادب اور لسانیات میں…
-

دل جل رہا تھا غم سے مگر نغمہ گر رہا منیر نیازی دل …
دل جل رہا تھا غم سے مگر نغمہ گر رہا منیر نیازی دل جل رہا تھا غم سے مگر نغمہ گر رہا جب تک رہا میں ساتھ مرے یہ ہنر رہا صبح سفر کی رات تھی تارے تھے اور ہوا سایا سا ایک دیر تلک بام پر رہا میری صدا ہوا میں بہت دور تک…
-

پروین شاکر کی بیسویں برسی پر تشنہ بریلوی نے جو نظم…
پروین شاکر کی بیسویں برسی پر تشنہ بریلوی نے جو نظم لکھی تھی اس کے دو بند پیش ہیں: نغموں نے تیرا ساتھ دیا تو جدھر گئی تجھ سے تو بزمِ شعر کی قسمت سنور گئی جو بات کی وہ دل میں ہمارے اتر گئی ہم تشنگانِ شعر کے سب جام بھر گئی آخر بکھر…
-

احمد فرازؔ یہ کِس عذاب سے خائف مِرا قبیلہ ہے کہ …
احمد فرازؔ یہ کِس عذاب سے خائف مِرا قبیلہ ہے کہ خُون مَل کے بھی چہروں کا رنگ پِیلا ہے یہ کیسی زہر بھری بارشیں ہُوئیں اب کے کہ میرے سارے گُلابوں کا رنگ نیلا ہے ہو کِس طرح سے محبّت کی گفتگو، کہ ابھی مِرے لہُو سے تِرا فرش و سَقْف گیلا ہے گداگرانِ…
-

پا بہ گل سب ہیں رہائی کی کرے تدبیر کون پروین شاکر …
پا بہ گل سب ہیں رہائی کی کرے تدبیر کون پروین شاکر پا بہ گل سب ہیں رہائی کی کرے تدبیر کون دست بستہ شہر میں کھولے مری زنجیر کون میرا سر حاضر ہے لیکن میرا منصف دیکھ لے کر رہا ہے میری فرد جرم کو تحریر کون آج دروازوں پہ دستک جانی پہچانی سی…
-

وہ جو میرے پاس سے ہو کر کسی کے گھر گیا منیر نیازی …
وہ جو میرے پاس سے ہو کر کسی کے گھر گیا منیر نیازی وہ جو میرے پاس سے ہو کر کسی کے گھر گیا ریشمی ملبوس کی خوشبو سے جادو کر گیا اک جھلک دیکھی تھی اس روئے دل آرا کی کبھی پھر نہ آنکھوں سے وہ ایسا دل ربا منظر گیا شہر کی گلیوں…
-

"ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا” دل دھڑکنے کا سبب یاد …
"ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا” دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تری یاد تھی اب یاد آیا ٍ آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست تو مصیبت میں عجب یاد آیا دن گزارا تھا بڑی مشکل سے پھر تیرا وعدہ شب یاد آیا تیرا بھولا ہوا پیماِن وفا مر رہیں گے اگر اب…