Category: منتخب غزلیں
-

ناؔصر کاظمی تُو جب میرے گھر آیا تھا میں اِک سپنا …
ناؔصر کاظمی تُو جب میرے گھر آیا تھا میں اِک سپنا دیکھ رہا تھا تیرے بالوں کی خوشبو سے سارا آنگن مہک رہا تھا چاند کی دھیمی دھیمی ضَو میں سانولا مُکھڑا لَو دیتا تھا تیری نیند بھی اُڑی اُڑی تھی میں بھی کُچھ کُچھ جاگ رہا تھا میرے ہاتھ بھی سُلگ رہے تھے تیرا…
-

کلیاتِ انشا مطبع نول کشور 1876 سے دیکھ کر یہ غزل ن…
کلیاتِ انشا مطبع نول کشور 1876 سے دیکھ کر یہ غزل نقل کی گئی۔ کمر باندھے ہوئے چلنے پہ یاں سب یار بیٹھے ہیں بہت آگے گئے، باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بہاری راہ لگ اپنی تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں، ہم بیزار بیٹھے ہیں خیال ان کا پرے ہے…
-

حمیدہ شاہین ذرا سا شر تھا اگر خیر سے نکل جاتا تعل…
حمیدہ شاہین ذرا سا شر تھا اگر خیر سے نکل جاتا تعلقات کا مفہوم ہی بدل جاتا کوئی سنہری کرن روز ہم بنا لیتے یہ برف ہوتا ہوا شہر کچھ پگھل جاتا کسی شجر پہ محبت سے ہاتھ رکھ دیتے تو گھونسلوں پہ مسلّط عذاب ٹل جاتا تنے سے ٹیک لگائے مناتے شام ِ وفا…
-

علامہ محمد اقبال بلا کشانِ محبّت کی یادگار ہوں می…
علامہ محمد اقبال بلا کشانِ محبّت کی یادگار ہوں میں مٹا ہوا خطِ لوحِ سرِ مزار ہوں میں فنا ہوےٓ پہ بھی گویا وفا شعار ہوں میں جو مٹ گیا تو حسینوں کا اعتبار ہوں میں کبھی نہ گوشِ سماعت سے شرمسار ہوں میں وہ راز ہوں کہ زمانے پہ آشکار ہوں میں نگاہ سے…
-

نسرین انجم بھٹی کی وفات January 26, 2017 نسرین ان…
نسرین انجم بھٹی کی وفات January 26, 2017 نسرین انجم بھٹی 26 جنوری 1943 کو کوئٹہ میں پیدا ہوئی، جیکب آباد سندھ میں پلی بڑھی اور 2016میں مرنے کے لیئے بھی اس نے 26 جنوری کا دن ہی پسند کیا گویا اب اسکی سالگرہ اور برسی ایک ہی دن منائی جایا کرے گی ۔ 19…
-

دِل سے یا گُلستاں سے آتی ہے تیری خوشبو کہا…
دِل سے یا گُلستاں سے آتی ہے تیری خوشبو کہاں سے آتی ہے کتنی مغرور ہے نسیمِ سحر شاید اُس آستاں سے آتی ہے خود وہی میرِ کارواں تو نہیں بوئے گل کارواں سے آتی ہے اُن کے قاصد کا منتظر ہوں میں اے اَجل تُو کہاں سے آتی ہے ہو چُکیں آزمائشیں اِتنی شرم…
-

محشرؔ بدایُونی مَیں خائف سرکشوں سے گر نہیں ہُوں ک…
محشرؔ بدایُونی مَیں خائف سرکشوں سے گر نہیں ہُوں کوئی تلوار تو سر پر نہیں ہُوں تم اہلِ مہر و محضر ہو، تو مَیں بھی! قلم رکھتا ہُوں، بے جوہر نہیں ہُوں مِلا بھی ہے گھنا سایہ، تو تھک کر مَیں بیٹھا سائے میں پَل بھر نہیں ہُوں گِلے اِک ناؤ سے، کیا کیا ہیں…
-

غلام بھیک نیرنگ 1876-1952 پھر وہی ہم ہیں خیال رخ …
غلام بھیک نیرنگ 1876-1952 پھر وہی ہم ہیں خیال رخ زیبا ہے وہی سر شوریدہ وہی عشق کا سودا ہے وہی دانہ و دام سنبھالا مرے صیاد نے پھر اپنی گردن ہے وہی عشق کا پھندا ہے وہی پھر لگی رہنے تصور میں وہ مژگان دراز رگ جاں میں خلش خار تمنا ہے وہی پھر…
-

صغیر ملال کی وفات 26 Jan , 1992 26 جنوری 1992ء کو…
صغیر ملال کی وفات 26 Jan , 1992 26 جنوری 1992ء کو اردو کے معروف ادیب، شاعر اور مترجم صغیر ملال کراچی میں وفات پاگئے۔ صغیر ملال 15 فروری 1951ء کوراولپنڈی کے قریب ایک گائوں میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بہت مختصر مگر بھرپور ادبی زندگی گزاری۔ ان سے ادبی حلقوں کو بہت سی…
-

وقت گزاری کرتے ہیں چپ چاپ یہاں ہم دخل نہیں دیتے او…
وقت گزاری کرتے ہیں چپ چاپ یہاں ہم دخل نہیں دیتے اوروں کے نیک و بد میں حمیدہ شاہین کی پیدائش Jan 26, 1963 معروف شاعرہ حمیدہ شاہین ۲۶ جنوری ۱۹۶۳ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئیں۔ سکول کے زمانے ہی سے ادب سے شغف تھا۔ گھر میں بھی علمی ماحول میسر تھا۔ پنجابی صوفی شعرأ…