Category: منتخب غزلیں
-

پیر زادہ قاسم کی پیدائش Feb 08, 1943 اردو کے ممتا…
پیر زادہ قاسم کی پیدائش Feb 08, 1943 اردو کے ممتاز شاعر پیر زادہ قاسم ۸ فروری ۱۹۴۳ء کو دہلی کے ایک علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد جناب ضیاء صدیقی قادری نہایت دین دار اور صوفی صفت انسان تھے۔ پیر زادہ قاسم نے ڈی جے سائنس کالج سے انٹر اور…
-

دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے مل جائے تو مٹی…
دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے مل جائے تو مٹی ہے کھوجائے تو سو ناہے۔ ندا فاضلی کی وفات Feb 08, 2016 آج کے دن اردو کے معروف ہندوستانی شاعر اور نغمہ نگار ندا فاضلی کا بھارتی شہر ممبئی میں انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 77 برس تھی۔ ندا فاضلی کا اصلی…
-

چراغ ہوں کب سے جل رہا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے…
چراغ ہوں کب سے جل رہا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے پیرزادہ قاسم چراغ ہوں کب سے جل رہا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے جو بجھ گیا تو سحر نما ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے وہ بات جو آپ کہہ نہ پائے مری غزل میں بیاں ہوئی ہے میں آپ کا حرف…
-

ندا فاضلی تنہا تنہا ہم رو لیں گے محفل محفل گائیں …
ندا فاضلی تنہا تنہا ہم رو لیں گے محفل محفل گائیں گے جب تک آنسو پاس رہیں گے تب تک گیت سنائیں گے تم جو سوچو وہ تم جانو ہم تو اپنی کہتے ہیں دیر نہ کرنا گھر جانے میں ورنہ گھر کھو جائیں گے بچوں کے چھوٹے ہاتھوں کو چاند ستارے چھونے دو چار…
-

کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا کہیں زمین کہیں آسم…
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا کہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا ندا فاضلی کی وفات Feb 08, 2016 آج کے دن اردو کے معروف ہندوستانی شاعر اور نغمہ نگار ندا فاضلی کا بھارتی شہر ممبئی میں انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 77 برس تھی۔ ندا فاضلی کا اصلی نام مقتدا حسن تھا۔…
-

جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گا کسی چراغ کا اپنا …
جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گا کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا پروفیسر وسیم بریلوی February 08, 1940 نام زاہد حسن اور تخلص وسیم ہے۔۸؍فروری ۱۹۴۰ء کو بریلی(یوپی) بھارت میں پیدا ہوئے۔ آگرہ یونیورسٹی سے ایم اے (اردو) کیا۔ابتدائی درجات سے ایم اے تک انھوں نے امتیازی پوزیشن حاصل کی۔دہلی یونیورسٹی سے ملازمت…
-

ندا فاضلی کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا کہیں زم…
ندا فاضلی کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا کہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا تمام شہر میں ایسا نہیں خلوص نہ ہو جہاں امید ہو اس کی وہاں نہیں ملتا کہاں چراغ جلائیں کہاں گلاب رکھیں چھتیں تو ملتی ہیں لیکن مکاں نہیں ملتا یہ کیا عذاب ہے سب اپنے آپ میں گم ہیں…
-

-

ایک زمین مرزا غالبؔ دہلوی راغبؔ مرادآبادی ۔۔۔۔۔ غا…
ایک زمین مرزا غالبؔ دہلوی راغبؔ مرادآبادی ۔۔۔۔۔ غالبؔ کِس کا جُنُونِ دید تمنّا شکار تھا آئینہ خانہ وادیِ جوہر غُبار تھا کِس کا خیال آئینۂ اِنتِظار تھا ہر برگِ گُل کے پردے میں دِل بے قرار تھا ایک ایک قطرے کا مُجھے دینا پڑا حِساب خُونِ جِگر وَدِیعَتِ مِژگانِ یار تھا اب مَیں ہُوں…
-

شوق کی نُکتہ دانیاں نہ گئیں رات بیتی ک…
شوق کی نُکتہ دانیاں نہ گئیں رات بیتی کہانیاں نہ گئیں حُسن نے دی ہزار بار شکست عِشق کی لنترانیاں نہ گئیں نقش بن بن کے رہ گئیں دل میں سرسری نوجوانیاں نہ گئیں چہرۂ زندگی کی رونق ہیں حوصلوں کی نشانیاں نہ گئیں وجدؔ مایوسیوں کے زور میں بھی عزم کی کامرانیاں نہ گئیں…