Category: منتخب غزلیں
-

نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش دِلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا جو ب…
نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش دِلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو تنِ داغ داغ لُٹا دیا مِرے چارہ گر کو نوید ہو صفِ دُشمناں کو خبر کرو وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حِساب آج چُکا دیا کرو کج جبیں پہ سرِ کفن مِرے قاتِلوں کو گُماں نہ…
-
پہلو ہی میں جب سے دل ناشاد نہیں ہے دنیائے تَخّ…
پہلو ہی میں جب سے دل ناشاد نہیں ہے دنیائے تَخّیُل میری آباد نہیں ہے نکلے جو انالحق کی صدا حرکتِ دل سے ایمان کی تکمیل ہے الحاد نہیں ہے اچھا ہے کہ تُم بھول گئے میری وفائیں مجھ کو بھی کوئی جَور و ستم یاد نہیں اے لفظِ مسرّت تجھے غم ہی سے بدل…
-
آج پھر مسکرا رہا ہوں میں حادثوں کو بلا رہا ہوں میں…
آج پھر مسکرا رہا ہوں میں حادثوں کو بلا رہا ہوں میں آپ کیوں بے قرار ہیں اتنے آنکھ رکھتا ہوں،جا رہا ہوں میں تہمتِ خود کشی نہ دو مجھ کو زیست پر رحم کھا رہا ہوں میں چند قطرے پیے تھے صبحِ ازل! آج تک لڑکھڑا رہا ہوں میں شام ہے اور اداس جنگل…
-
کوئی بستی نئی ہم تم کہیں آباد کرتے ہیں چلو آؤ ک…
کوئی بستی نئی ہم تم کہیں آباد کرتے ہیں چلو آؤ کوئی رستہ نیا ایجاد کرتے ہیں سمندر ہو کہ صحرا ہو گل و گلزار ہو چاہے یہ ہم ہی لوگ ہیں جو ہر نگر آباد کرتے ہیں یہی خواہش تمہاری ہے کہ تم ہم سے بچھڑ جاؤ تو پھر جاؤ ابھی سے ہم تمہیں…
-

نہ پوچھو جب بہار آئی تو دیوانوں پہ کیا گزری …
نہ پوچھو جب بہار آئی تو دیوانوں پہ کیا گزری ذرا دیکھو کہ اس موسم میں فرزانوں پہ کیا گزری بہار آتے ہی ٹکرانے لگے کیوں ساغر و مینا بتا اے پیرِ میخانہ یہ میخانوں پہ کیا گزری فضا میں ہر طرف کیوں دھجیاں آوارہ ہیں اُن کی جنونِ سرفروشی تیرے افسانوں پہ کیا گزری…
-
ہائے جمال احسانی تُو نے یہ کیا کِیا جمال آخِر اس …
ہائے جمال احسانی تُو نے یہ کیا کِیا جمال آخِر اس میں تھا کون سا کمال آخِر تُجھ کو یہ کیسے نیند آئی ہے یہ تو ہم سب سے بے وفائی ہے آج ہے شاعری اُداس بہت حُسنِ فن نے شکست کھائی ہے دِل نے دھڑکن کا ساتھ چھوڑا ہے شمع نے روشنی گنوائی ہے…
-

جمال احسانی کی وفات Feb 09, 1998 ٭ اردو کے ممتاز …
جمال احسانی کی وفات Feb 09, 1998 ٭ اردو کے ممتاز غزل گو شاعر جمال احسانی 21 اپریل 1951ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئے تھے۔ 1970ء کی دہائی میں انہوں نے شاعری کا آغاز کیا اور بہت جلد اردو کے اہم غزل گو شعرا میں شمار ہونے لگے۔جمال احسانی کی ابتدائی تربیت احسان امروہوی جیسے…
-

ٹکرائو جو ملت کے خدائوں سے ہوا تھا آغازِ بغاوت میر…
ٹکرائو جو ملت کے خدائوں سے ہوا تھا آغازِ بغاوت میرے گائوں سے ہوا تھا وہ شخص مرا نام مٹانے پہ تلا ہے جو شخص جواں میری دعائوں سے ہوا تھا رضا ٹوانہ کی وفات February 10, 2013 کے خالق، مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے اردو کے مضبوط لب و لہجہ والے پختہ کار اور…
-
مِل کے باہم جو رہ نہیں سکتے لوگ کیوں بستیاں بساتے …
مِل کے باہم جو رہ نہیں سکتے لوگ کیوں بستیاں بساتے ہیں صبا اکبر آبادی
-
محرابوں سے محل سرا تک ڈھیروں ڈھیر چراغ جلتے جاتے ہ…
محرابوں سے محل سرا تک ڈھیروں ڈھیر چراغ جلتے جاتے ہیں بے نوری بڑھتی جاتی ہے افتخارعارف