Category: منتخب غزلیں
-
ہے دل میں آنے جانے کو ____یہ کھُلا دروازہ ہو کے کھ…
ہے دل میں آنے جانے کو ____یہ کھُلا دروازہ ہو کے کھڑے در پے یُوں نہ آپ رستہ روکیں (اظہر ناظؔر)
-
ایک وہ ہیں کہ جنہیں اپنی خوشی لے ڈوبی ایک ہم ہیں …
ایک وہ ہیں کہ جنہیں اپنی خوشی لے ڈوبی ایک ہم ہیں کہ جنہیں غم نے ابھرنے نہ دیا آزاد گلاٹی
-
ابھی تہذیب کا نوحہ نہ لکھنا ابھی کچھ لوگ اُردو بول…
ابھی تہذیب کا نوحہ نہ لکھنا ابھی کچھ لوگ اُردو بولتے ہیں اختر شاہجہان پوری
-
برا نہ مان ضیاؔ اس کی صاف گوئی کا جو درد مند بھی …
برا نہ مان ضیاؔ اس کی صاف گوئی کا جو درد مند بھی ہے اور بے ادب بھی نہیں ضیا جالندھری
-
آنکھوں سے محبت کے اشارے نکل آئے رسات کے موسم میں …
آنکھوں سے محبت کے اشارے نکل آئے رسات کے موسم میں ستارے نکل آئے منصور عثمانی
-
ہزار شمع فروزاں ہو روشنی کے لیے نظر نہیں تو اندھی…
ہزار شمع فروزاں ہو روشنی کے لیے نظر نہیں تو اندھیرا ہے آدمی کے لیے نشور واحدی
-
اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھر چلو میں ہاتھ …
اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھر چلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لیے احمد فراز
-

-

اِس طرح اِنتظار ترا کر رہا ہوں میں ب…
اِس طرح اِنتظار ترا کر رہا ہوں میں بچپن سے پنچھیوں کو رہا کر رہا ہوں میں میں جانتا ہوں پہلی ضرورت ہے میری کیا پیڑوں کو اپنے ساتھ بڑا کر رہا ہوں میں لکھا جو تیرا نام کوئی بیل بن گئی آ جائیں اُس پہ پھول دُعا کر رہا ہوں میں جیسے کہ پیار…
-
۱۹ فروری یومِ وفات افتخارِ غزل جنابِ خمارؔ بارہ بن…
۱۹ فروری یومِ وفات افتخارِ غزل جنابِ خمارؔ بارہ بنکوی ——-(نعتِ رسول (ﷺ)—— صبح بھی اچھی لگی اور شام بھی اچھی لگی مجھ کو سوتے جاگتے یادِ نبی (ﷺ)اچھی لگی خود تو فاقہ کش مگر کونین کے حاجت روا رحمت للعالمیں (ﷺ) کی مفلسی اچھی لگی میرے آقا ہوکے جن گلیوں سے گذرے تھے کبھی…