پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

برا نہ مان ضیاؔ اس کی صاف گوئی کا جو درد مند بھی …


برا نہ مان ضیاؔ اس کی صاف گوئی کا
جو درد مند بھی ہے اور بے ادب بھی نہیں
ضیا جالندھری