Category: عکسِ خیال
-

آئیں نصیرالدین شاہ سے فیض کی نظم ”صُبحِ آزادی اگست…
آئیں نصیرالدین شاہ سے فیض کی نظم ”صُبحِ آزادی اگست ١٩٤٧ء“ سنیں۔ ”صُبحِ آزادی اگست ١٩٤٧ء“ یہ داغ داغ اُجالا ، یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں یہ وہ سحر تو نہیں ، جس کی آرزو لے کر چلے تھے یار ، کہ مل جائے گی کہیں…
-

باتیں تو ختم نہیں ھوں گی، مگر مضمون کو ختم کرتے ھُ…
باتیں تو ختم نہیں ھوں گی، مگر مضمون کو ختم کرتے ھُوئے یہ تو کہنا ھی پڑے گا کہ زمانہ کتنی ھی کروٹیں بدلے ، جو لوگ فیض آشنا ھیں، جب جب وہ شعر و سخن میں نرم گفتاری کے تمنائی ھوں گے تو فیض ان کے لیے ایک منارۂ نور رھیں گے. اور اِس…
-

نقشِ فریادی فیض کی لاجواب تخلیق ھے۔ غالب کے دیوان …
نقشِ فریادی فیض کی لاجواب تخلیق ھے۔ غالب کے دیوان کے پہلے شعر کا مصرعہ ”نقشِ فریادی ھے کس کی شوخی تحریر کا“ تھا یہ نام اُسی مصرعے سے لیا گیا۔ اُسی نقشِ فریادی سے چند نظمیں فیض کی اپنی آواز میں سنیں تو عجیب سی کیفیت طاری ھو جاتی ھے۔ آپ بھی سنیں۔ ”رقیب…
-

”فیض کے خطُوط ایلس کے نام“ ایلس کیتھرین جارج ایک …
”فیض کے خطُوط ایلس کے نام“ ایلس کیتھرین جارج ایک روشن خیال خاتون تھیں اُن کی بڑی بہن کی شادی ڈاکٹر تاثیر سے ھُوئی تھی جو اُن دِنوں امرتسر کے ایم اے او کالج میں پرنسپل تھے۔ وھیں امرتسر میں ڈاکٹر تاثیر کے یہاں پہلے بچے کی ولادت ھوئی تو مسز تاثیر کی چھوٹی بہن…
-

”فیض کے خطُوط ایلس کے نام“
”فیض کے خطُوط ایلس کے نام“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

شوخیاں مضطر , نگاہِ دیدۂ سرشار میں عشرتیں خوابیدہ …
شوخیاں مضطر , نگاہِ دیدۂ سرشار میں عشرتیں خوابیدہ رنگِ غازۂ رخسار میں سُرخ ھونٹوں پر تبسم کی ضیائیں جس طرح یاسمین کے پُھول ڈُوبے ھوں ، مئے گلنار میں ”فیض احمّد فیض“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

آج 13 فروری فیض احمّد فیض کا جنم دن ھے۔ فیض احمد…
آج 13 فروری فیض احمّد فیض کا جنم دن ھے۔ فیض احمد فیض بیسویں صدی کے اُن خوش قسمت شعراء میں سے ھیں جنہیں زندگی ھی میں بے پناہ شہرت ، مقبولیت ، عظمت اور محبت ملی ۔ انہوں نے دار و رسن کا مزہ چکھا اور کوچۂ یار کی رنگینیوں سے لطف اندوز بھی…
-

اِک صُبح تیرے ساتھ نکلنا ھے رات کو اِک شام تیرے س…
اِک صُبح تیرے ساتھ نکلنا ھے رات کو اِک شام تیرے ساتھ کسی دن منانی ھے "سلیم کوثر” بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

وعدہ کر اے دلکش لڑکی !! وصل سے لے کر ھجر تلک رشت…
وعدہ کر اے دلکش لڑکی !! وصل سے لے کر ھجر تلک رشتہ چاھے جیسا بھی ھو خرچہ اپنا اپنا ھے "آفتاب شکیل” بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

رنج کتنا بھی کریں , اُن کا زمانے والے جانے والے ت…
رنج کتنا بھی کریں , اُن کا زمانے والے جانے والے تو , نہیں لوٹ کے آنے والے کیسی بے فیض سی , رہ جاتی ھے دل کی بستی کیسے چُپ چاپ چلے جاتے ھیں جانے والے ایک پل , چھین کے انسان کو لے جاتا ھے پیچھے رہ جاتے ھیں , سب ساتھ نبھانے…