باتیں تو ختم نہیں ھوں گی، مگر مضمون کو ختم کرتے ھُوئے یہ تو کہنا ھی پڑے گا کہ زمانہ کتنی ھی کروٹیں بدلے ، جو لوگ فیض آشنا ھیں، جب جب وہ شعر و سخن میں نرم گفتاری کے تمنائی ھوں گے تو فیض ان کے لیے ایک منارۂ نور رھیں گے.
اور اِس خوبصورت دِل اور مسکراتے ھونٹوں والے شاعرِ بے بدل کی یاد اُن کے دلوں کو گرماتی رھے گی.
فیض کو آپ کتنا جانتے ھیں۔؟؟ مزید جاننے کے لیے فیض صاحب کا ریڈیو پاکستان سے نشر کیا گیا ایک یادگار انٹرویو آپ کی سماعتوں نذر ھے۔
فیض ھوتا رھے , جو ھونا ھے
شعر لکھتے رھا کرو بیٹھے
”فیض احمّد فیض“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔