پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

اسد محمد خاں کی غزلیں — Asad Mohammad Khan Ghazals

اسد محمد خاں کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند (نظم)

انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند

کیسی انوکھی بات رے

تن کے گھاؤ تو بھر گئے داتا

من کا گھاؤ نہیں بھر پاتا

جی کا حال سمجھ نہیں آتا

پیاس بجھے کب اک درشن میں

تن سلگے بس ایک لگن میں

من بولے رکھ لوں نینن میں

مزید غزلیں از اسد محمد خاں ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں