امرتیش کمار مشرا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
موہنی آنکھوں کا تارا تھا کبھی (غزل)
موہنی آنکھوں کا تارا تھا کبھی
اک دلاری کا دلارا تھا کبھی
رادھکا کو جتنے پیارے شیام تھے
میں انہیں اتنا ہی پیارا تھا کبھی
بھر کٹوری چاندنی پیتا تھا میں
چاند وہ اتنا ہمارا تھا کبھی
مزید غزلیں از امرتیش کمار مشرا ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں