پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

احمر سحاب کی غزلیں — Ahmar Sahaab Ghazals

احمر سحاب کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

اک چاند ہے (نظم)

اک چاند ہے

اک چاندنی

مسحور کن ہے

راگنی

شہر دل

شہر عجب

جل اٹھا ہے آب اور

جم گئی ہے آگنی

اک درد جو ہے لا دوا

اس کی دوا ہے

ساجنی

یوںہی سدا تڑپے گا دل

گر ڈس گئی یہ ناگنی

پتھر سا ہے یہ ہجر بھی

دیوار جاں بھی

آہنی

مزید غزلیں از احمر سحاب ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں