پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

افصحی بیجاپوری کی غزلیں — Afsahi Bijapuri Ghazals

افصحی بیجاپوری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

جو سندر صبح کو آکر چھجے کیری اپر نکلے (غزل)

جو سندر صبح کو آکر چھجے کیری اپر نکلے

لیا او مکھ سرج کو ہے جو تش انگے سحر نکلے

یہ البیلی نکل آنے دو جگ سد بد بھلائی ہے

نہ تو تب کہ کیا ہوئے کہیں سندر سنور نکلے

اگر پڑ علم نیہ مجنوں ہوا ہے افصحیؔ سب تم

ہنسو مت عشق مکتب میں گیا سو بے خبر نکلے

مزید غزلیں از افصحی بیجاپوری ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں