ابوبکر عباد کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
سر پہ اپنے جوڑا باندھے (نظم)
سر پہ اپنے جوڑا باندھے
مانجھی کی امید لگائے
بھیگی اجلی صبح میں تم
کہرے کی چادر میں لپٹی
ندی کنارے سوچ میں گم
تاج محل سی لگتی ہو
مزید غزلیں از ابوبکر عباد ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں
ابوبکر عباد کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
سر پہ اپنے جوڑا باندھے
مانجھی کی امید لگائے
بھیگی اجلی صبح میں تم
کہرے کی چادر میں لپٹی
ندی کنارے سوچ میں گم
تاج محل سی لگتی ہو