عبداللہ ناصر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
ماں سبق دے رہی تھی بچوں کو (نظم)
ماں سبق دے رہی تھی بچوں کو
آج کا کام کل پہ مت ڈالو
سن کے اک بچے نے یہ کہا اماں
وہ جو رکھی ہے آپ نے برفی
لائیے آج ہی اسے کھا لوں
آج کا کام کل پہ کیوں ٹالوں
مزید غزلیں از عبداللہ ناصر ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں