پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

‏کتنے اخلاص کے پیکر ہیں رفیقانِ صباؔ ‏جب بھی آئ…

‏کتنے اخلاص کے پیکر ہیں رفیقانِ صباؔ
‏جب بھی آئے کوئی احسان جتانے آئے
‏سیدسبط علی صباؔ