یہ وفائیں ساری دھوکے پھر یہ دھوکے بھی کہاں
احمد ہمدانی
یہ وفائیں ساری دھوکے پھر یہ دھوکے بھی کہاں
چند دن کی بات ہے پھر لوگ ہم سے بھی کہاں
تم کو آنا تھا نہ آئے وقت لیکن کٹ گیا
مضمحل ہوتے ہو کیوں ہم رات روئے بھی کہاں
پیڑ یہ سوکھے ہوئے کچھ یہ زمیں تپتی ہوئی
چلتے چلتے آج ٹھہرے ہم تو ٹھہرے بھی کہاں
… More

مزید پڑھیں: احمد ہمدانی کی غزلیں — Ahmad Hamdani Ghazals کی مزید غزلیں
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔