یہ انتظار نہ ٹھہرا کوئی بلا ٹھہری کسی کی جان گئی …

یہ انتظار نہ ٹھہرا کوئی بلا ٹھہری
کسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹھہری
..
نسیم امروہوی کا یومِ وفات
Feb 28, 1987

اردو کے نامور مرثیہ نگار شاعر اور ماہر لسانیات جناب نسیم امروہوی کا اصل نام سید قائم رضا نقوی تھا اور وہ 24 اگست 1908ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا گھرانہ علمی اور مذہبی حوالے سے امروہہ…

More

May be an image of 1 person and text