ایرک فرام
ایرک سیلگمین فرام ایک جرمن ماہرِ نفسیات، ماہرِ تحلیلِ نفسی اور جمہوریت پسند سوشلسٹ تھے۔ آپ 23 مارچ 1900ء کو فرینکفرٹ میں پیدا ہوئے۔ ایرک کے والد ایک بزنس مین تھے تاہم وہ کاروبار میں زیادہ دلچسپی نہیں… More لیتے تھے۔ جس کی وجہ سے ان کی والدہ اکثر ڈپریشن کا شکار رہتیں۔ بقول یرک فرام کے ان کا بچپن زیادہ خوشگوار نہیں رہا۔
ایرک کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا، ان کے والدین قدامت پسند یہودی تھے تاہم ایرک فرام اپنے آپ کا "ملحد صوفی” کہتے تھے۔
فرام 1922ء میں یونیورسٹی آف ہائیڈل برگ سے سوشیالوجی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد ایرک فرام نے تحلیلِ نفسی کے شعبے میں باقاعدہ تربیت کا آغاز کیا۔ 1927ء میں انہوں نے کلینکل پریکٹس شروع کی اور 1930ء میں رینکفرٹ انسٹی ٹیوٹ آف سوشل… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2473728086191043

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔