منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

”اس نے مجھے گالی دی،اس نے مجھے زدوکوب کیا،اس نے مج…

”اس نے مجھے گالی دی،اس نے مجھے زدوکوب کیا،اس نے مجھے بچھاڑ ڈالا اور اس نے مجھے لوٹ لیا۔جن لوگوں کے دلوں میں ایسے خیالات جاگزیں رہتے ہیں وہاں نفرت کبھی نہیں مٹ سکتی۔“

مہاتما گوتم بدھ

اقتباس:کتاب تقابل ادیان

انتخاب و ٹائپنگ:بلاول علی

May be an image of flower and nature
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3015703035326876