پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ہماری حیات کیا ہے؟ شاعر: سر والٹر ریلی (برطانیہ) …

ہماری حیات کیا ہے؟

شاعر: سر والٹر ریلی (برطانیہ)
مترجم: رومانیہ نور (ملتان)

ہماری حیات کیا ہے؟ ایک تماشائے شوق.
ہمارے قہقہے؟ موسیقی کے وقفے,
ہماری ماؤں کی کوکھیں کمرۂ آرائش ہیں,
جہاں ہم زندگی کے مختصر دورانیہ… More کے مزاحیہ کھیل کا سوانگ بھرتے ہیں۔
فرش اک سٹیج اور عرش تماشائی ہے,
جو بیٹھا دیکھتا ہے کہ کس کی ناقص کارگزاری ہے۔
ہماری قبریں جو ہمیں چلچلاتی دھوپ سے چھپا لیتی ہیں
ان پردوں کی طرح ہیں جو کھیل تمام ہونے پر کھنچ جاتے ہیں۔
یونہی کھیل کھیل میں ہم اپنی آخری آرام گاہ کی جانب بڑھتے ہیں
ہم فقط مذاقاً نہیں، حقیقی طور پر مرتے ہیں ۔

Sir Walter Raleigh, was an English landed gentleman, writer, poet, soldier, politician, courtier, spy and explorer.
Born: 1552, Hayes Barton,United Kingdom, United… More

May be an image of ‎text that says '‎WHAT is our life? By Sir Walter Raleigh ہے؟ کیا حيات ہماری نور ومانیہ مترجم‎'‎
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3019632614933918