پھر مجھے احساس ہوا کہ وہ تمام سیلف ہیلپ کی کتابیں جو کہ ہمیں مزید با اعتماد بنانے اور زندگی کا سامنا زیادہ بہتر طریقے سے کروانے کا دعوی کرتی ہیں، ان میں نمودار ہونے والے "رجائیت” اور "امید” جیسے الفاظ خالی خولی الفاظ ہی ہیں۔ وہ دانا لوگ جو ان الفاظ کو ادا کرتے ہیں، وہ شاید خود اپنی زندگی میں کسی معنی کی تلاش میں ہیں اور ہمیں تجربہ گاہ میں استعمال… More ہونے والے جانوروں کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ یہ دیکھنے کے لئے کہ ہم محرکات پر کیسا رد عمل دیتے ہیں۔
~اڈلٹری از پائیلو کوئیلو سے۔
مترجم: علی رضا کاشف۔
Then i realized that the words like "optimism” and "hope,” which appear in the all those self-help books that claim they’ll make us more confident and better able to cope with life, are just that: words. The wise people who pronounce them are perhaps looking for some meaning in their own life and using us as guinea pigs to see how we’ll react to the stimulus.
Adultery By Paulo Coehlo.
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3019464184950761

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔