پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ہسٹری آف دا ورلڈ پارٹ 2 افریقہ سے ہوئی انسانوں ک…

ہسٹری آف دا ورلڈ
پارٹ 2
افریقہ سے ہوئی انسانوں کی پہلی ہجرت
افریقہ کے صحرائوں جنگلوں پہاڑوں میں ہمارے آبائو اجداد کئی ہزار سال تک بھٹکتے رہے۔ بدلتے موسمیاتی حقیق، ان سے کہیں بڑے او رکہیں تیز جانور اور بقا کی… More جدوجہد۔ زندگی تب آسان نہ تھی مگر مشکل زندگی کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ سکھاتی بہت ہے۔ سو انہوں نے بھی سیکھا
سیکھا کہ سروائیو کیسے کرنا ہے
زبانیں دریافت کیں،
کپڑے ایجاد کیے
اور خوراک کو آگ پر پکا کر کھانا
اور خود وہ آگ
جس پر کھانا بنتا تھا۔
اور اس سے بھی بڑی چیز جو انہوں نے سیکھی
اور وہ یہ کہ
زندہ رہنا ہے تو ساتھ رہنا بہت ضروری ہے۔
آج ہم براعظم افریقہ کا ذکر کریں تو غربت، قحط اور خشک سالی ذہن میں آتی ہے
مگر حیرت ناک سچ یہ ہے کہ انسانوں کے سروائیول کا تن تنہا ذمہ دار یہی افریقہ ہے
اور… More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2980537142176799