کیا ٹھیک ہو رُخِ نبوی پر مثالِ گل
پامال جلوۂ کفِ پا ہے جمَالِ گل
جنّت ہے ان کے جلوہ سے جویائے رنگ و بُو
اے گل ہمارے گل سے ہے گل کو سوالِ گل
اُن کے قدم سے سلعۂ غالی ہوئی جِناں
واللہ میرے گل سے ہے جاہ و جلالِ گل
سُنتا ہوں عشقِ شاہ میں دِل ہو گا خُوں فشاں
یاربّ یہ مُژْدَہ سچ ہو مبارک ہو فالِ گل
… More
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔