محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
آج حفیظ ہوشیار پوری برسی ہے۔ وہ 5 جنوری 1912 کو دیوان پور ضلع جھنگ میں پیدا ہوئےاور10جنوری 1973 کو کراچی میں وفات پائی۔ ان اصل نام شیخ عبدالحفیط سلیم تھا۔آبائی وطن کی نسبت سے ہوشیار پوری کہلائے۔ایم اے فلسفہ کرکے ریڈیو سے وابستہ ہوئے اور اسی…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔