چلتے چلتے چور بدن ھے پاؤں میں کتنے چھالے ہیں ۔
ہم کو دیکھو کتنی تھکن ھے پھر بھی ہوش سنبھالے ہیں ۔۔
جس سے بھیک طلب کی اس نے کاسہ دل ھی توڑ دیا ۔
چاند سی صورت رکھنے والے دل کے کتنے کالے ہیں ۔
پیر نصیر الدین نصیر

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔