وہ موسم بے خودی کے تھے جو موسم ہم گزار آئے
کہ جب چاہا تمہارے نام سے خود کو پکار آئے
سفر کی سب اذیت منتظر آنکھیں اگر لے لیں
پروں میں طاقتِ پرواز پھر بے اختیار آئے
میں تشنہ لب زمینوں پر کہاں تک چشمِ تر رکھتی
سفر میں زندگی کے ہر قدم پر ریگ زار آئے
غموں کے دوش پر جب قریۂ جاں کا سفر ٹھہرا…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔