درست شروعات۔
"استاد!
بظاہر میں دوسرے شاگردوں جیسا ہوں
لیکن ایک فرق کے ساتھ
باقی سب آپ کی بات سمجھ لیتے ہیں
اور اس پر عمل بھی کرلیتے ہیں،
میں ایسا نہیں کرپاتا۔ آپ فرماتے ہیں:
‘اپنے وجود کوپرسکون رکھو، کوشش کرو کہ تمہاری زندگی اپنے مرکز پر مرتکز رہے
تمہارے خیالات منتشر نہ ہونے پائیں۔’
"میں جتنی کوشش کرلوں ، طاو میرے کانوں میں پڑنے والے ایک لفظ سے زیادہ کچھ نہیں بنتا۔ اسے سن کر میری ذات میں کوئی ہلچل پیدا نہیں ہوتی”
۔”بیٹا! میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔
بات فطرت کی نہیں ، صلاحیت کی ہے…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3036450486585464

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔