وہ خود پرست ہے اور خود شناس میں بھی نہیں فریب خور…

وہ خود پرست ہے اور خود شناس میں بھی نہیں
فریب خوردۂ وہم و قیاس میں بھی نہیں

فضاۓ شہرِ طلب ہے انا گزیدہ بہت
ادا شناسِ رہِ التماس میں بھی نہیں

میں کیوں کہوں کہ زمانہ نہیں ہے راس مجھے
میں دیکھتا ہوں زمانے کو راس میں بھی نہیں

یہ واقعہ کہ تجھے کَھل رہی ہے تنہائی…

More

Image may contain: 1 person